عمران خان کا یہ کہنا کہ پچھلی حکومتیں قرضہ لیتی رہیں، ادا نہیں کیا اور ہم پر بوجھ آگیا، حقائق کے بلکل منافی ہے۔ - پی پی پی صدر سینٹرل پنجاب قمرزماں کائرہ (4/6)

میڈیا سیل پی.پی.پی
Invalid date
عمران خان کا یہ کہنا کہ پچھلی حکومتیں قرضہ لیتی رہیں، ادا نہیں کیا اور ہم پر بوجھ آگیا، حقائق کے بلکل منافی ہے۔ - پی پی پی صدر سینٹرل پنجاب قمرزماں کائرہ (4/6) https://t.co/QzV3C8RETY
صدرآصف علی زرداری پر پہلے بھی جھوٹے مقدمات چلائے گئے جس سے وہ باعزت بری ہوئے اور اب بھی جو گناہ ان سے سرزد نہیں ہوا، اُن کیسز پر مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ قمرزماں کائرہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اگر نیب آزاد ہے تو عمران خان کس بات کا کریڈٹ لے رہے ہیں؟ (5/6) https://t.co/tCu4Xt5Fgq پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ افراد غربت کے شکنجے سے باہر نکلے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اقدامات سے لوگوں کے حالات زندگی بہتر ہوئے، مگر موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملک میں پھر غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قمر زماں کائرہ کی حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید (3/6) https://t.co/1fuyPyueMZ