پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ افراد غربت کے شکنجے سے باہر نکلے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اقدامات سے لوگوں کے حالات زندگی بہتر ہوئے، مگر موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملک میں پھر غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قمر زماں کائرہ کی حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید (3/6)

میڈیا سیل پی.پی.پی
Invalid date
پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ افراد غربت کے شکنجے سے باہر نکلے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اقدامات سے لوگوں کے حالات زندگی بہتر ہوئے، مگر موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملک میں پھر غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قمر زماں کائرہ کی حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید (3/6) https://t.co/1fuyPyueMZ
عمران خان کا یہ کہنا کہ پچھلی حکومتیں قرضہ لیتی رہیں، ادا نہیں کیا اور ہم پر بوجھ آگیا، حقائق کے بلکل منافی ہے۔ - پی پی پی صدر سینٹرل پنجاب قمرزماں کائرہ (4/6) https://t.co/QzV3C8RETY موجودہ حکومت نے روز اول سے عوام کے سامنے غلط اعداد وشمار پیش کیے ہیں، پاکستان اکنامکس سروے کے مطابق اس وقت پاکستان پر مجموعی 24 ہزار ارب روپے قرض ہے۔ صدر پی پی پی سینٹرل پنجاب قمر زماں کائرہ  (2/6) https://t.co/K2fOPUW110