گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار خالد احمد لونڈ کی دعوت پر خالد آباد میں ان کی رہائش گاہ آمد گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود

میڈیا سیل پی.پی.پی
Invalid date
گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار خالد احمد لونڈ کی دعوت پر خالد آباد میں ان کی رہائش گاہ آمد گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود https://t.co/6uWThQWjkr
پیپلز پاورٹی ریڈیکشن پروگرام سے لاکھوں خواتین مستفید ہورہی ہیں، غریب افراد کو گھر فراہم کیے جارہے ہیں، خواتین کو بلا سود قرضے دیے جا رہے ہیں جس کی بدولت وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی ہیں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری (1/3) https://t.co/UzttuNbtYf چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سکھر پریس کلب آمد، سینئر صحافی جاوید میمن کے صاحبزادوں سے تعزیت سکھر: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم جاوید میمن کے درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی https://t.co/KInwp4DJA7