#بلوچستان میں #بے روزگاری انتہا کو چھو رہی ہے- جامع اور مستقل حل نکالے بغیر بے روزگاری کے باعث #بلوچستان میں #معاشرتی اضطراب بڑھ گیا ہے جو #احتجاج #بدامنی و #تشدد کا باعث بنتا جارہا ہے- #نوجوانوں میں مایوسی کو ختم کرنے کیلے مستقل پالیسیوں و ان پر عملدرآمد ہی مسہلہ کا حل ہے-

ثناءاللہ بلوچ
Invalid date
#بلوچستان میں #بے روزگاری انتہا کو چھو رہی ہے- جامع اور مستقل حل نکالے بغیر بے روزگاری کے باعث #بلوچستان میں #معاشرتی اضطراب بڑھ گیا ہے جو #احتجاج #بدامنی و #تشدد کا باعث بنتا جارہا ہے- #نوجوانوں میں مایوسی کو ختم کرنے کیلے مستقل پالیسیوں و ان پر عملدرآمد ہی مسہلہ کا حل ہے- https://t.co/Ex6WjtUdEF
We fully support #Balochistan #Engineers demands for #employment #dignity/authority #serviceSteucture & # regularisation of contract engineers. https://t.co/peb3Kz1DW7 بلوچستان_ایجوکیشنل_ایمپلائیز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں #بلوچستان بھر میں احتجاجی کیمپس جاری ایک باشعور معاشرہ بنانے میں اساتذہ کرام کا اہم کردارہے لیکن حکومت #بلوچستان بے حسی کا یہ عالم کے مرد و خواتین ساتذہ روڈ پر اپنےحقوق کے لیے احتجاج کر رہ ہیں- https://t.co/9yvKv5Dffb