یوم آزادی کے اس مبارک موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور سر بسجود ہو کر شکر ادا کریں اس نے ہمیں اس خوبصورت نعمت سے نوازا ہے۔خوشی کے اس مبارک موقع پر کشمیری مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ آپ سب کو جشن آزادی مبارک #IndependenceDay #Kashmir #14August

لیاقت بلوچ
Invalid date
یوم آزادی کے اس مبارک موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور سر بسجود ہو کر شکر ادا کریں اس نے ہمیں اس خوبصورت نعمت سے نوازا ہے۔خوشی کے اس مبارک موقع پر کشمیری مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ آپ سب کو جشن آزادی مبارک #IndependenceDay #Kashmir #14August https://t.co/vToX3z6Oab
#کشمیر_بنے_گا_پاکستان https://t.co/1FajV7DmHl آپ کو اور آپ کی خاندان کو میرے طرف سے عید الاضحیٰ مبارک،عید کے اس مبارک موقع پر مظلوم کشمیری عوام اور یتیموں،مسکینوں اور غریبوں کو ضرور یاد رکھیں۔ https://t.co/RPpmpTzcM3