ایک سال پہلے ایک ایسا سانحہ ہوا کہ مسلم لیگ ن سے اسکی ماں بچھڑ گئی.آج یہاں موجود ہر آنکھ اشکبار اور دل رنجیدہ ہے. @Marriyum_A

مسلم لیگ (ن)
Invalid date
ایک سال پہلے ایک ایسا سانحہ ہوا کہ مسلم لیگ ن سے اسکی ماں بچھڑ گئی.آج یہاں موجود ہر آنکھ اشکبار اور دل رنجیدہ ہے. @Marriyum_A https://t.co/DPzY9dTKal
آج بانی پاکستان کی بھی برسی ہے جب جب بانی پاکستان کے دیئے ہوئے اصولوں سے انحراف کیا گیاپاکستان ہمیشہ ترقی کی راہ سے ہٹ گیا اور جب پاکستان میں آئین قانون اور جمہوریت کی بالادستی ہوئی پاکستان ترقی کی راہ پہ چلا. @Marriyum_A https://t.co/zyXPqmoq2r بانی پاکستان محمد علی جناح اور مادرجمہوریت محترمہ کلثوم نواز شریف کی سالانہ برسی کے سلسلہ میں راولپنڈی میں تعزیتی ریفرنس #مادرجمہوریت_تجھےسلام https://t.co/5vovnGVDXU